نہج البلاغہ کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے استفتاء

جناب مرجع دینی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: بسمہ تعالیٰ ہم متمنی ہیں کہ آپ کتاب نہج البلاغہ کے بارے میں چند کلمات ذکر فرمائیں۔ پروردگار آپ کو اسلام و مسلمین کے لیے تا دیر ذخیرہ بنائے۔ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم … نہج البلاغہ کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے استفتاء پڑھنا جاری رکھیں